20 Best Sad Shayari in Urdu – سیڈ شاعری اردو
Best Sad Shayari in Urdu ( سیڈ شاعری اردو) is a beautiful form of poetry used to express deep sorrow, pain, and the difficult feelings of a broken heart. In Indian culture, when someone is hurt emotionally, they often turn to Shayari (poetry) because simple words are sometimes not enough to describe the pain.
While people can express sadness in any language, Urdu is considered a very emotional language. It has specific words like Dard (pain), Gam (sorrow), and Tanha (lonely) that carry a lot of weight.
Reading or writing Sad Shayari acts like medicine for the soul. When you are sad, reading a verse that describes your exact situation makes you feel understood. It reminds you that you are not the only one suffering, which gives comfort and relief to a heavy heart.
ہستی کو دوستی میں فنا کون کرے گا 🤝💔
یہ فرض زمانے میں ادا کون کرے گا 🌍🤔
ہاتھوں کی لکیروں کو ذرا دیکھ نجومی ✋🔮
یہ دیکھ مرے ساتھ وفا کون کرے گا 💞🤲
وہ عشق جو ہم کرتے تھے، وہ عشق تو آج بھی زندہ ہے 💘🔥
کل تک جو ہجر ستاتا تھا، اُس ہجر کا سایہ آج بھی ہے 🌙😔
تم دور ہوئے مجبوری میں، ہم ٹوٹ گئے اِس دور میں 💔💭
کبھی وقت ملے تو آ جانا، کھلا دل کا دروازہ آج بھی ہے 🕰️🚪💓
ہمارا درد کس نے دیکھا ہے 💭💧
ہمیں تو بس خدا نے ہی تڑپتے دیکھا ہے 🙏😢
تنہائی میں بیٹھ کر روتے ہیں 🌌🕯️
یہ اور بات ہے کہ محفل میں سب نے ہمیں ہنستے دیکھا ہے 🎭🙂
خیالوں کو کسی آہٹ کی آس رہتی ہے 💭👂
نگاہوں کو تیری تلاش رہتی ہے 👀💫
تیرے بن کوئی کمی نہیں لیکن… 💔😔
تیرے بغیر طبیعت اداس رہتی ہے 🌧️💞
میری زندگی خوشیوں سے ناراض ہے 😞🎈
میری زندگی محبت کی محتاج ہے 💔❤️
لوگوں کو دکھانے کے لیے مسکرا دیتا ہوں 😊🎭
ورنہ میری زندگی درد کی ایک کتاب ہے 📖😢
اداسی کے چہرے پر پردہ مت کرو 😔🙅♂️
غزل آنسوؤں سے لکھا مت کرو ✍️💧
تمہیں لوگ کہنے لگے ہیں وفادار 💬🤝
زمانے سے اتنی وفا مت کرو 🌍💔
اس کو چاہا بھی تو اظہار نہ کرنا آیا 💞😶
کٹ گئی عمر، ہمیں پیار نہ کرنا آیا ⏳💔
اس نے مانگا بھی تو کچھ جدائی مانگی 😢💭
اور ہم تھے کہ ہمیں انکار نہ کرنا آیا 🙈💘
نہ چاہو اتنا ہمیں، چاہتوں سے ڈر لگتا ہے 💞😟
نہ آؤ اتنا قریب کہ جدائی سے ڈر لگتا ہے 🤝💔
تمہاری وفاؤں پہ بھروسا ہے 🤲❤️
مگر اپنے نصیب سے ڈر لگتا ہے 🕊️😔
Best Sad Shayari in Urdu
The Best New Sad Shayari in Urdu gives a fresh and powerful voice to your emotions. These Sad Shayari 😭 life 2 line verses are written in simple language so that everyone can easily understand them and feel the pain behind the words.
Here, you can find New Sad Shayari in Urdu and Sad Shayari 😭 life boy filled with deep emotional expressions that connect directly to the heart and reflect real-life feelings.
Each line of Sad Shayari Urdu 2 Line is short, yet deeply emotional. You can easily copy and share New Sad Shayari in Urdu to express your sadness, heartbreak, or love.
ناکام سی کوشش کرتے ہیں 😔💭
ہم اُن سے اُلفت کیا کرتے ہیں 💞💫
تقدیر میں ایک ٹوٹا تارا نہیں لکھا 🌠💔
اور ایک ہم ہیں، جو چاند کی آرزو کیا کرتے ہیں 🌙🥀
ایک دن تم محبت کے افسانے کو یاد کرو گے 💭❤️
جس دن ہم چلے جائیں گے، پھر کبھی لوٹ کر نہ آئیں گے 🚶♂️🌫️
کسی محفل میں جب کوئی ہمارا ذکر چھیڑے گا 🎶💬
تم تنہائی میں جا کر آنسو بہاؤ گے 😢🌧️
جب گھٹائیں پہاڑوں پر جھک کر الفت نبھائیں گی ⛅💞
ساون میں تم ہمارے پاس آنے کو ترس جاؤ گے 🌧️💔
اس کو چاہا مگر وہ ملا ہی نہیں 💔💭
لاکھ کوشش کی مگر فاصلہ مٹا ہی نہیں 😔🌙
اس کو زمانے نے مجبور اس قدر کر دیا 🌫️💬
کہ میری کسی صدا پر وہ ٹھہرا ہی نہیں 💭😢
ہر ایک سے پوچھا سبب اس کے نہ ملنے کا 🤔💔
ہر ایک نے بتایا — وہ تیرے لیے بنا ہی نہیں 💭🥀
میں تمام کوششوں کے بعد ہار گیا 😔🌙
وہ اسے مل گیا جس نے اسے مانگا ہی نہیں 💞💧
رنجِ فُرقت اُسے ہوا ہی نہیں 💭💔
ایسا بچھڑا ہے کہ پھر ملا ہی نہیں 😢🌫️
میری بربادیوں کا پوچھتے ہو ❓💬
جیسے تم کو کچھ پتا ہی نہیں 💭💔
بات کرتا تو ہم منا لیتے 💞🌙
کچھ کہا ہی نہیں، سُنا ہی نہیں 😔💧
اِس طرح ہم پہ ظلم ڈھاتے ہو 💬🥀
جیسے اپنا کوئی خدا ہی نہیں 💭💔
زیادتیاں اب یوں ہی سہ لیں گے ہم 😔🌙
اپنا تو کوئی یہاں رہا ہی نہیں 🌫️💭
تو میرا ہے، تیرا نام کوئی اور نہ لے 💔🌙
بھٹکتی ہوئی آنکھوں کا جام کوئی اور نہ لے 🍷💫
کچھ اس لیے بھی میں نے تیرا ہاتھ نہ چھوڑا 🤝🥀
تو گر جائے تو تجھے تھامے کوئی اور نہ لے 😢💭
Sad Shayari Copy Paste Urdu
Sharing emotions is easy with Sad Shayari Copy Paste Urdu. You don’t need to write long texts — just copy and paste your favorite lines.
Whether it’s Sad Shayari Copy Paste Urdu Love or Sad Shayari Copy Paste Urdu with Emoji, each سَیڈ شاعری اردو 2 لائن reflects true heartache and feelings of loss.
یوں اپنی تباہی کا جشن منا لیتے ہیں 🎭🔥
اپنی پلکوں پہ ستاروں کو سجا لیتے ہیں ✨👁️
تم تو اپنے تھے ذرا ہاتھ بڑھا لیا ہوتا 🤝💞
غیر بھی ڈوبنے والے کو بچا لیتے ہیں 🌊🤲
چھوٹی سی زندگی میں ارمان بہت تھے 💭🌙
ہمدرد کوئی نہ تھا، انسان بہت تھے 🙁👥
میں اپنا درد کس کو بتاتا اے دوست 💔💬
میرے جاننے والے انجان بہت تھے 🌫️😢
وہ مل جاتے ہیں کہانی بن کر 📖💞
دل میں بس جاتے ہیں نشانی بن کر ❤️🔥💭
جنہیں ہم رکھتے ہیں اپنی آنکھوں میں 👁️🌹
کیوں نکل جاتے ہیں وہ پانی بن کر 💧🥀
کوئی دکھا کے روئے 😢👀
کوئی چھپا کے روئے 😔🌙
ہمیں رلانے والے ہمیں رلا کے روئے 💔💧
مرنے کا مزہ تو تب ہے، جب قاتل جنازے پر آ کے روئے ⚰️😭
سارا جہاں تھا میرے جنازے کے پیچھے 🌍😢
ایک وہ نہ آیا میرے جنازے کے پیچھے 💔🚶♀️
وہ آتا بھی کیسے میرے جنازے کے پیچھے 😔💭
میرا جنازہ تھا خود اس کے جنازے کے پیچھے ⚰️💞
تم سے ملنے کی کوششیں تو لاکھ کیں میں نے 🤲💌
نہیں مل پائیں گے، میں نے کبھی سوچا ہی نہیں 💭😔
ہو کے اتنے قریب یار ہم نہ مل پائے 🤝💔
شاید ہم مل سکیں، ایسا میرا نصیب ہی نہیں 🌙🕊️
انہوں نے دیکھا اور آنسو گر پڑے 💧👁️
بھری برسات میں جیسے پھول بکھر پڑے 🌸🌧️
دکھ وہ نہیں کہ انہوں نے ہمیں الوداع کہا 💔🖐️
دکھ تو یہ ہے کہ اس کے بعد وہ خود رو پڑے 😢💞
Sad Love Shayari
Sad Shayari Love touches the heart deeply, capturing the pain of broken hearts, shattered dreams, and silent suffering. Through Sad Shayari 😭 life 2 line and Sad Shayari Love in English, you can truly express the emotions of loving someone and losing them.
From Sad Shayari 💔💔 to Sad Shayari😭 life boy, these lines connect you with your feelings. You’ll also find 15+ Best Collection of Urdu Shayari: Heartfelt Breakup, Sad, and Romantic Poetry that touch the heart. Every line shows how love can be both beautiful and painful at the same time.
آنکھوں سے برساتیں ایسی ہوتی ہیں 💧👁️
کبھی کبھی کچھ راحتیں ایسی ہوتی ہیں 🌙🍃
کبھی کبھی ہم جیتے ہی مر جاتے ہیں 💔🕊️
کبھی کبھی کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں 💭💞
ایک دن بہاروں کے پھول مرجھا جائیں گے 🌸🍂
جب بھولے سے کبھی یاد ہم آئیں گے 💭💫
احساس ہوگا تب دوستی کا ہماری 🤝💞
دور بہت جب تم سے ہم چلے جائیں گے 🚶♂️🌧️
پیار کسی سے جو کرو گے رسوائی ملے گی 💘😔
وفا کر لو چاہے جتنی، بے وفائی ملے گی 💔🌙
چاہے کسی کو اپنا بنا لو ❤️🤲
آنکھ کھلے گی تو تنہائی ہی ملے گی 👁️🌫️
دل جیت لے وہ جگر ہم بھی رکھتے ہیں 💓🔥
قتل کر دے وہ نظر ہم بھی رکھتے ہیں 👁️🗡️
آپ سے وعدہ ہے ہمارا مسکرانے کا 😊💭
ورنہ آنکھوں میں سمندر ہم بھی رکھتے ہیں 🌊😢
ملنا اتفاق تھا، بچھڑنا نصیب تھا 🌧️💞
وہ اتنا دور ہوا جتنا قریب تھا 💔⏳
اسے دیکھنے کے لیے ترستی رہ گئیں میری آنکھیں 👁️😢
جس شخص کی ہتھیلی پہ میرا نصیب تھا ✋💫
ان دنوں روٹھا ہوا سا لگتا ہوں 💭🌧️
میں اپنے آپ کو اب بے وفا سا لگتا ہوں 💔😶
میری ہنسی میں اداسی کے پھول کھلتے ہیں 😊🥀
میں سب کے ساتھ ہوں لیکن جدا سا لگتا ہوں 🌙💧
دل وہی رکھتے ہیں، جذبات بدل جاتے ہیں 💓💭
سوچنے والوں کے انداز بدل جاتے ہیں 🤔🌫️
وہ جو دیتے تھے ہر بات پہ حوالہ میرا 💬❤️
اب میرے ذکر پہ وہ بات بدل دیتے ہیں 😔💬
تنہا رہنا تو سیکھ لیا ہم نے 🌌😶
پر خوش نہ کبھی رہ پائیں گے 😔💔
تیری دوری تو پھر سہ لیتا ہے یہ دل 💞🌫️
پر تیری دوستی کے بن نہ جی پائیں گے 🤝😢
Sad Emotional Shayari in Urdu
Sad Emotional Shayari in Urdu gives voice to silent pain. Each Sad emotional Shayari in Urdu text is full of emotions that words can hardly explain. These Heart Touching Emotional Shayari and Life Emotional Shayari pieces help express the pain of love and heartbreak.
These Emotional sad shayari Quotes in Urdu and سیڈ شاعری اردو
2 lines are perfect for those moments when you want to show your heart’s truth. Each line connects with readers emotionally and spiritually.
مہک اُن کی آج بھی میری سانسوں میں ہے
ہر ایک ادا اُن کی میری اِن آنکھوں میں ہے
وہ بھلے مٹا دے دل سے میرا وجود
مگر اُن کی جگہ آج بھی میری اِن یادوں میں ہے
اُنہیں نفرت تھی ہم سے تو اظہار کیوں کیا
دینا تھا زہر تو پیار کیوں کیا
دے کر زہر کہتے ہیں پینا ہوگا
اور جب پی گئے زہر تو کہہ دیا اب جینا ہوگا
نہ جانے اُس پہ اتنا یقین کیوں ہے
اُس کا خیال اتنا حسین کیوں ہے
سنا ہے کہ محبت کا درد میٹھا ہوتا ہے
تو پھر آنکھوں سے نکلا آنسو نمکین کیوں ہے
حقیقت نہ پوچھ میرے فسانے کی
تیرے جاتے ہی بدل گئی نظر زمانے کی
لوگ پوچھتے ہیں میں خوش کیوں نہیں
کیا کہوں، میری تو عادت تھی تیرے سنگ مسکرانے کی
اُن کی بےوفائی پر وفا ہم کریں گے
یاد کو اُن کی دل سے جدا ہم کریں گے
اتنا چاہا پھر بھی یقین نہیں
ایسی زندگی جی کر ہم کیا کریں گے
مجھے کسی نے بےوفا کا نام دیا
ساتھی نے جیسے زہر کا جام دیا
جو کبھی کہا کرتے تھے “ہمیں بھلا مت دینا”
اُنہی نے ہی بھلا جانے کا پیغام دیا
جس نے ہم کو چاہا اُسے ہم چاہ نہ سکے
جس کو چاہا اُسے پا نہ سکے
یہ سمجھ لو دل ٹوٹنے کا کھیل ہے
کسی کا توڑا اور اپنا بچا نہ سکے
ہر بار مجھے زخمِ جدائی نہ دیا کر
اگر تو میرا نہیں تو مجھے دکھائی نہ دیا کر
سچ جھوٹ تیری آنکھ سے ہو جاتا ہے ظاہر
قسمیں نہ اٹھا، اتنی صفائی نہ دیا کر
Sad Shayari😭 Life in Urdu
Life is a journey of highs and lows, and Sad Shayari on Life in Urdu or Best sad shayari in Urdu this truth in a deeply emotional way. Every two-line Sad Shayari 😭 reflects the pain, struggles, and silent battles that people face every day. These words talk about shattered dreams, loneliness, and the inner strength it takes to keep going.
Whether you’re searching for Sad Shayari life in Urdu for girls, or Sad Shayari life in Urdu with emojis, each line feels heartfelt and relatable. From Sad Shayari life in Urdu copy-paste to Sad Shayari 😭 for boys, these verses help you express emotions honestly, in your own unique way.
معلوم ہی رہتا ہے تُو اب مجھ سے گریزاں
پاس آ کے محبت کی دہائی نہ دیا کر
اُڑ جائیں تو پھر لوٹ کے آتے نہیں واپس
ہر بار پرندوں کو رہائی نہ دیا کر
میرے پیار کو کوئی سمجھ نہ پایا
روتے تھے جب تنہا، کوئی پاس نہ آیا
مٹا دیا خود کو اُس کی چاہت میں
اور لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں پیار کرنا ہی نہ آیا
وفا میں اگر صِلہ ہوتا
پھر نہ زندگی سے ہمیں کوئی گِلہ ہوتا
پھر نہ کرتے چاند کی جستجو
بس وہ ایک شخص ہمیں ملا ہوتا
لا کر تنہا چھوڑ دیا کیسے مقام پر
آپ نے بھی دھوکا دیا مجبوری کے نام پر
غموں سے تو پہلے بھی پرانا تھا میرا حساب
دل کا درد تھوڑا اور بڑھا تیرے قیام پر
فرصت ملے جو تجھے ان چاندنی راتوں سے کبھی
ایک نظر اِدھر بھی ڈال لینا کسی کی ڈوبتی شام پر
بادلوں کے درمیاں کچھ ایسی سازش ہوئی
میرا مٹی کا گھر تھا، وہیں بارش ہوئی
فلک کو عادت تھی جہاں بجلیاں گرانے کی
ہم کو بھی ضد تھی وہیں آشیانہ بنانے کی
Sad Shayari😭 Life Boy & Girl
Sad Shayari on life for boys and girls beautifully captures the emotions from both sides of love. These 2-line sad shayari and heart-touching quotes express the deep pain of love, separation, and heartbreak that everyone feels at some point in life.
Whether it’s Best Sad Shayari in Urdu😭 life 2 line for boys or Sad Shayari😭 life for girls, each verse speaks directly to the heart. You can also use Sad Shayari life boy & girl in English or copy-paste shayari for easy sharing. Every line reflects true Life Sad Shayari emotions, making them perfect for Sad Shayari😭 life 2 line Instagram posts and soulful expressions.
ہم چھین لیں گے تم سے یہ اداۓ بےنیازی 😎💞
تم مانگتے پھر و گے اپنا غرور ہم سے 🙏💭
یوں رہتے سفر میں کر دیں گے تم کو تنہا 🌙🚶♂️
تم پوچھتے پھر و گے اپنا قصور ہم سے 😢💬
انہیں تو فرصت نہیں ہم سے ملنے کی 💭😔
اور ہمارا وقت گزرتا ہے ان کی فریاد کر کے 🙏💞
اگر آئیں وہ میری موت پر تو کہہ دینا ⚰️💬
“ابھی سوئے ہیں تمہیں یاد کر کے…” 🕯️💔
کہاں کوئی ایسا ملا جس پر دنیا لٹا دیتے 🌍💞
ہر ایک نے دھوکہ دیا، کس کس کو بھلا دیتے 💔💭
اپنے دل کا درد دل میں ہی دبا کر رکھا ہے 💓🤐
اگر کرتے بیاں تو محفل کو رلا دیتے 😢🎭
دل کا امیر، مقدر کا غریب تھا 💞💔
مل کر بچھڑنا ہی میرا نصیب تھا 🕊️💫
چاہ کر بھی کچھ نہ کر سکے ہم 🙏😔
گھر بھی جلتا رہا اور سمندر بھی قریب تھا 🔥🌊
پاس آ کے سبھی دور چلے جاتے ہیں 🚶♀️💭
ہم اکیلے ہیں، اکیلے ہی رہ جاتے ہیں 🌙💔
دل کا درد کسے دکھائیں 😢💔
جب مرہم لگانے والے ہی درد دے جاتے ہیں 🩹➡️💢
Sad Status in Urdu
Sad Status in Urdu is a powerful way to express your emotions on social media. Whether it’s Sad Status in Urdu for Boys or Sad Status in Urdu for Girls, every line reflects a deep emotional story. These 2-line Sad Shayari about life 😭 and Sad Love Status in urdu are perfect for sharing on WhatsApp or Instagram.
You can also post Very Heart-Touching Sad Quotes in urdu or Alone Sad Status in urdu to convey the pain hidden in your heart. If you prefer videos, Sad Status in Urdu Videos are another meaningful option. Each status reminds us that sadness, too, is an important part of life’s journey.
پی ہے شراب ہر گلی ہر مے خانے سے 🍾🏙️
ایک دوستی سی ہو گئی ہے شراب کے جام سے 🍷🤝
گزرے ہیں ہم کچھ ایسے مقام سے 💭😔
نفرت سی ہو گئی محبت کے نام سے 💘🚫
آپ کیا جانو کیا ہوتی ہے تنہائی 🌙😢
ٹوٹے ہوئے پتّوں سے پوچھو کیا ہوتی ہے جدائی 🍂💔
یوں بے وفائی کا الزام نہ دو مجھے 💭😔
اس وقت سے پوچھو، مجھے کس پل آپ کی یاد نہیں آئی ⏳💞
آئے تو یوں کہ جیسے سمندر سے تھے مہربان 🌊💞
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے 💔🌫️
محفل میں کچھ تو سنانا پڑتا ہے 🎤🙂
غم چھپا کے مسکرانا پڑتا ہے 💔😊
کبھی آپ کے ہم بھی تھے دوست 🤝💞
آج کل آپ کو یاد دلانا پڑتا ہے 💭😢
تم دل سے ہمیں یوں پکارا نہ کرو 💓📞
یوں تم ہمیں اشارہ نہ کرو 💬💫
دور ہیں تم سے یہ مجبوری ہے ہماری 🌙🚶♀️
تم تنہائیوں میں یوں تڑپایا نہ کرو 😔💧
عجیب سلسلہ تھا زندگی کی راتوں کا 🌙💭
کبھی تو نیند غلط تھی، کبھی خواب غلط 😔💤
میرے گناہ سے بڑھ کر سزا ملی مجھ کو ⚖️💔
لکھا گیا تھا یقیناً میرا حساب غلط 📜💫
درد جانا جاتا ہے، بولا نہیں جاتا 💔😶
من کی الجھنوں کو یوں کھولا نہیں جاتا 💭🔒
بہت کچھ ایسا بھی ہوتا ہے زندگی میں 🌙😔
لاکھ چاہتے ہیں مگر بولا نہیں جاتا 💬🥀
Sad Quotes in Urdu
Sad Quotes in Urdu help people express deep emotions when words fall short. These heart-touching sad quotes reflect the true pain of love, loneliness, and life’s struggles. From Sad Quotes in Urdu Love to Alone Sad Quotes in Urdu, each line comes straight from the heart.
You’ll also find Sad Quotes in Urdu Short and Sad Quotes in Urdu 2 Line that are simple, powerful, and easy to share. For emotional strength, Motivational Sad Quotes in Urdu can inspire hope during tough times. Many readers also connect with Sad Quotes in Urdu for Girl and Sad Quotes in Urdu English, making them perfect for emotional posts and captions.
ڈر ہے کہیں تُو مجھ سے جدا نہ ہو جائے 😔💭
میری کسی بات پہ تُو مجھ سے خفا نہ ہو جائے 💔💬
جس کے لیے ہے میری ہر وفا، ہر دعا 🙏💘
خیال رکھنا اے خدا، وہی مجھ سے بےوفا نہ ہو جائے 🤲😢
بغیر جانے پہچانے اقرار نہ کیجیے 💬💞
مسکرا کر دلوں کو بےقرار نہ کیجیے 😊💓
پھول بھی دے جاتے ہیں زخم گہرے کبھی کبھی 🌹💔
ہر پھول پر یوں اعتبار نہ کیجیے 💭😔
روٹھی ہوئی آنکھوں میں بھی انتظار ہوتا ہے 👁️💧
نہ چاہتے ہوئے بھی کیوں پیار ہوتا ہے 💞😢
کیوں دیکھتے ہیں ہم وہ سپنے 🌌💭
جن کے ٹوٹنے پر بھی اُن کے سچ ہونے کا انتظار ہوتا ہے 💫💔
اس دل کو تو بس تیری یاد آتی ہے 💞🌙
اور یہ یاد دل کو اُداس کر جاتی ہے 😔💧
کوئی پوچھتا ہے تم سے پیار کتنا ہے 💬❤️
کچھ نہیں کہہ پاتے، بس آنکھ بھر آتی ہے 😢👁️
دِل کا غم چھپانے کے لیے بدن ہوتا ہے 💔🕊️
دھرتی کا غم چھپانے کے لیے گگن ہوتا ہے 🌍☁️
مر کر بھی چھپانے ہوں گے غم شاید ⚰️💭
اسی لیے ہر لاش پہ کفن ہوتا ہے 🕯️😔
یہ محبت، یہ آس رہنے دو 💞🌙
مجھ کو یوں ہی اُداس رہنے دو 😔💭
سارے دریا تمہیں مبارک ہوں 🌊🤲
میرے ہونٹوں پہ پیاس رہنے دو 💋💧
کاش وہ نغمے ہمیں سنائے نہ ہوتے 🎵💭
آج اُنہیں سن کر آنسو آئے نہ ہوتے 😢🌙
اگر یوں ہی بھول جانا تھا 💔💬
تو اتنی گہرائی سے دل میں سمائے نہ ہوتے 💞🕊️
میری چاہت نے اُسے خوشی دے دی 💘😊
بدلے میں اُس نے مجھے صرف خاموشی دے دی 🤐💭
خدا سے دعا مانگی مرنے کی 🙏⚰️
لیکن اُس نے بھی تڑپنے کے لیے زندگی دے دی 😢💞
جان کر بھی تم مجھے جان نہ پائے 😔💭
آج تک تم مجھے پہچان نہ پائے 💔🌫️
خود کی ہی بےوفائی ہم نے چھپائی 🤐💞
تاکہ تجھ پہ کوئی الزام نہ آئے 💬😢
دل میں تمہارے اپنی کمی چھوڑ جائیں گے 💓💭
آنکھوں میں انتظار کی لکیر چھوڑ جائیں گے 👁️⏳
یاد رکھنا، مجھے ڈھونڈتے پھرو گے 💬😢
ایک دن زندگی میں ایسے دوست کی کمی چھوڑ جائیں گے 🤝💔
Sad Captions in Urdu
Sad Captions in Urdu are ideal for Instagram and Facebook posts, helping you express emotions in a deep and relatable way. These heart-touching sad quotes and captions make your posts feel more real and emotional.
From sad captions about life to love-based sad quotes, each line reflects a different shade of pain and sorrow. You can also use emotional and pain-filled quotes to convey your inner feelings. Every caption is short, impactful, and connects directly with the reader’s heart.
مت پوچھ میرے صبر کی انتہا کہاں تک ہے
تو ستم کر لے، تیری طاقت جہاں تک ہے
وفا کی امید جنہیں ہوگی، انہیں ہوگی
ہمیں تو دیکھنا ہے تُو بے وفا کہاں تک ہے
ہنسی ہنسی میں کتनों کو ہنسا دیا
ہنسی ہنسی میں کتنے غموں کو چھپا لیا
ہنسا کر گیا کوئی مجھے اس قدر
عمر بھر کے لیے وہ مجھے ہنسنا ہی بھلا گیا
ہنستے ہنستے آنسو گر جاتے ہیں جب
آپ کے ساتھ بِتائے پل یاد آتے ہیں
کیا ہوا جو آج آپ ہمارے ساتھ نہیں
ہم آج بھی آپ کی دوستی کے ترانے سب کو سناتے ہیں
جی بھر کے روئے تو قرار پایا
اس دور میں کس نے سچا پیار پایا
زندگی گزر رہی ہے امتحانوں کے دور سے
ایک زخم بھرا نہیں کہ دوسرا تیار پایا
درد ہر دل کی ضرورت تو نہیں
آنسو آنکھوں کی چاہت تو نہیں
ہمیں یاد تم اس قدر آنا نہیں
ملنے کے لیے بچھڑ جانا نہیں
مجھے پیار کرنے کا مزہ معلوم ہے
مجھے پیار کرنے کی سزا معلوم ہے
عمر بھر مسکرانے کی دعا مت دینا
مجھے پل بھر مسکرانے کی سزا معلوم ہے
قتل ہوا میرے دل کا
آنکھوں میں سارا جہاں آ گیا
غم اس بات کا نہیں کہ قتل ہوا دل کا
غم اس بات کا کہ قاتلوں میں اُن کا نام آ گیا
عشق دریا ہے، جس کا ساحل نہیں ہوتا
ہر دل محبت کے قابل نہیں ہوتا
روتا وہ بھی ہے جو ڈوبا ہے عشقِ دریا میں
اور روتا وہ بھی ہے جسے عشق حاصل نہیں ہوتا
دور تک صحرا سمندر کی طرح لگنے لگا
ڈوبنا بھی اب مقدر کی طرح لگنے لگا
بس ایک آئینہ ٹوٹنے کی دیر تھی
من بھی باہر سے اندر کی طرح لگنے لگا
مزید کہانی پڑھے : عزم کا نخلستان:1 محنت اور کامیابی کی حیرت انگیز کہانی