50+ Best Love Shayari in urdu: A Heartfelt Expression of Ishq

Love is one of the most profound emotions, and its beauty is amplified when expressed in the rhythmic and melodious verses of Urdu shayari.

The best love shayari has the power to capture the depths of affection, longing, and devotion like no other art form. In the poetic language of Urdu, each word feels like a melody, and every couplet speaks directly to the heart.

Urdu shayari has a timeless charm that transcends generations. From the classic works of Mirza Ghalib to the soulful expressions of Jaun Elia, poets have eloquently conveyed the beauty and pain of love through their mesmerizing words. Whether you’re seeking to express your feelings, understand the complexities of love, or simply enjoy the artistry of poetry, Best love shayari offers something unique for every heart.

Famous Best Love Shayari That Resonates Deeply

  1. Mirza Ghalib:
    “Dil-e-nadan tujhe hua kya hai,
    Akhir is dard ki dawa kya hai?”

    (Oh naive heart, what has happened to you? What is the cure for this pain you endure?)
    Ghalib’s poetry beautifully portrays the complexity and unfulfilled desires of love, making him an eternal favorite.
  2. Jaun Elia:
    “Mujh se pehli si mohabbat mere mehboob na maang,
    Maine samjha tha ke tu hai to zindagi roshan hai.”

    (Don’t ask me for the love I gave you once; I thought your presence was my life’s light.)
    His verses capture the melancholy of unrequited love, striking a chord with every reader.
  3. Faiz Ahmed Faiz:
    “Aaj bazaar mein pa ba jola chalo,
    Chashm-e-nam, jaan-e-shorida kaafi nahin.”

    (Today, walk to the market with shackled feet; teary eyes and a restless soul are not enough.)
    Faiz weaves love and resistance into his shayari, creating a symphony of passion and perseverance.

Why Love Shayari Is Timeless

Love shayari isn’t just about romantic expressions; it’s a form of emotional liberation. The best love shayari in Urdu transcends mere words and becomes a bridge connecting hearts. Whether it’s a first love, a long-distance bond, or the agony of heartbreak, there’s a couplet for every phase of love.

In this blog, we’ve curated an exquisite collection of best love shayari in urdu to help you explore the many dimensions of ishq. From heartwarming to heartbreaking, let these poetic masterpieces awaken the romantic in you.

اپنے حسین ہونٹوں کو کسی پردے میں چھپا لیا کرو

ہم گستاخ لوگ ہیں، نظروں سے چوم لیا کرتے ہیں۔

Best Love Shayari


چاند روز چھت پر آ    کر اتراتا بہت تھا
.کل رات میں نے بھی اسے تیری تصویر دکھا دی

Best Love Shayari


عجیب سی بےتابی ہے تیرے بغیر
رہ بھی لیتے ہیں اور رہا بھی نہیں جاتا۔

Best Love Shayari


اپنی سانسوں میں مہکتا پایا ہے تجھے
ہر خواب میں بلایا ہے تجھے
کیوں نہ کرے یاد تجھ کو
!!!…جب خدا نے ہمارے لیے بنایا ہے تجھے

Best Love Shayari


دل کی کتاب میں گلاب ان کا تھا
رات کی نیند میں خواب ان کا تھا
کتنا پیار کرتے ہو جب ہم نے پوچھا،
.مر جائیں گے تمہارے بغیر یہ جواب ان کا تھا

Best Love Shayari


تیرے حسن کو پردے کی ضرورت ہی کیا ہے،
.کون ہوش میں رہتا ہے تجھے دیکھنے کے بعد

Best Love Shayari


ہماری تڑپ تو کچھ بھی نہیں ہے حضور،

سنا ہے کہ آپ کے دیدار کے لیے تو آئینہ بھی ترستا ہے

 

Best Love Shayari


پوچھتے تھے نا کتنا پیار ہے ہمیں تم سے،

لو اب گن لو… یہ بوندیں بارش کی

Best Love Shayari


قیامت ٹوٹ پڑتی ہے ذرا سے ہونٹ ہلنے پر
جانے کیا حشر ہوگا جب وہ کھل کر مسکرائیں گے

Best Love Shayari


پہلی ملاقات تھی اور ہم دونوں ہی بے بس تھے
وہ اپنی زلفیں نہ سنبھال پائے اور ہم خود کو

Best Love Shayari


مجھ سے جب بھی ملو تو نظریں اٹھا کے ملا کرو
مجھے پسند ہے اپنے آپ کو تیری آنکھوں میں دیکھنا

Best Love Shayari


میں اس کو چاند کہہ دوں یہ ممکن تو ہے
مگر… لوگ اسے رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نہیں

Best Love Shayari


 

کہہ دو اپنے دانتوں کو، کہ حد میں رہیں
تیرے لبوں پہ بس میرے لبوں کا حق ہے۔

 


دلوں جان سے کریں گے حفاظت تیری
بس ایک بار تو کہہ دے کہ، میں امانت ہوں تیری۔

Best Love Shayari


کچھ خاص نہیں ان ہاتھوں کی لکیروں میں،

مگر تم ہو تو ایک لکیر ہی کافی ہے۔


خدا کرے، سلامت رہیں دونوں ہمیشہ،

ایک تم اور دوسرا مسکرانا تمہارا۔


دونوں جانتے ہیں کہ، ہم نہیں ایک دوسرے کے نصیب میں،
پھر بھی محبت دن بدن بے پناہ ہوتی جا رہی ہے۔

Best Love Shayari


کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے دنیا،
جب کوئی اپنا کہتا ہے کہ تم بہت یاد آ رہے ہو.

Best Love Shayari


شان سے ہم تیرے دل میں رہیں گے
تیری محبت پہ جان نثار کریں گے
دیکھ کے جلیں گی ہمیں ساری دنیا
اس قدر بے پناہ تجھے پیار کریں گے.


     For Reading Best Sad Urdu Shayari click here

جب سے دیکھا ہے تیری آ  نکھوں میں جھانک کر
کوئی بھی آئینہ اچھا نہیں لگتا
تیری محبت میں ایسے ہوئے ہیں دیوانے
تمہیں کوئی اور دیکھے تو اچھا نہیں لگتا۔


تو چاند اور میں ستارہ ہوتا،
آسمان میں ایک آشیانہ ہمارا ہوتا،
لوگ تجھے دور سے دیکھتے،
نزدیک سے دیکھنے کا حق بس ہمارا ہوتا.

Best Love Shayari


 

کیوں بار بار تاکتے ہو شیشے کو
نظر لگاؤ گے کیا میری اکلوتی محبت کو.


ہمیں عادت نہیں ہر ایک پہ مر مٹنے کی
تجھ میں بات ہی کچھ ایسی تھی دل نے سوچنے کی مہلت نہ دی۔۔۔


کچھ ایسا انداز تھا ان کی ہر ادا میں
کہ تصویر بھی دیکھوں ان کی تو خوشی تیر جاتی ہے چہرے پہ۔


 

ساری دنیا کی خوشی اپنی جگہ،
ان سب کے بیچ تیری کمی اپنی جگہ..!!!


لوگ دیکھیں گے تو افسانہ بنا ڈالیں گے،
یوں میرے دل میں چلے آؤ کہ آہٹ بھی نہ ہو……!!!


 

زندگی آ بیٹھ، ذرا بات تو سن،
محبت کر بیٹھا ہوں، کوئی مشورہ تو دے…!


 

ایک بار اس نے کہا تھا،
میرے سوا کسی سے محبت نہ کرنا،
بس پھر کیا تھا،
تب سے محبت کی نظر سے ہم نے خود کو بھی نہیں دیکھا…..!!!

Best Love Shayari


ہمارے آنسو پونچھ کر وہ مسکراتے ہیں
ان کی اس ادا سے وہ دل کو چرا لیتے ہیں
ہاتھ ان کا چھو جائے ہمارے چہرے کو
اسی امید میں ہم خود کو رلانے لگتے ہیں…!!!


وہ نہ آئے، ان کی یاد وفا کر گئی
ان سے ملنے کی چاہت سکون تباہ کر گئی
آہٹ دروازے کی ہوئی تو اٹھ کر دیکھا
مزاق ہم سے ہوا کر گئی…!!!


ہم تو آ  نکھوں میں سنوارے ہیں، وہی سنوریں گے
ہم نہیں جانتے آئینے کہاں رکھے ہیں…!!!


یوں تو بہت سے ہیں راستے، مجھ تک پہنچنے کے
راہِ محبت سے آنا، فاصلہ کم پڑے گا…!!!


تیرے چہرے پر آ  نکھوں کی لکیر بن گئی
جو نہ سوچا تھا تُو وہ تقدیر بن گئی……!!!


ہم نے تو پھرائی تھی ریتوں پر انگلیاں
مڑ کر دیکھا تو تیری “تصویر” بن گئی……!!!


خدا کا شکر ہے کہ اُس نے خواب بنا دیے ورنہ
تجھ سے ملنے کی تمنا کبھی پوری نہیں ہوتی…….!!!


تنہائی لے جاتی ہے جہاں تک یاد تیری
وہیں سے شروع ہوتی ہے زندگی ہماری
نہیں سوچا تھا ہم چاہیں گے تجھے اس قدر
پر اب تو بن گئے ہو تم قسمت ہماری…..!!!


نہ جانے کیا کشش ہے
ان کی مدہوش آنکھوں میں
نظر انداز جتنا کرو
نظر انہی پہ ہی پڑتی ہے…!!!


 

وہ کہنے لگی
نقاب میں بھی پہچان لیتے ہو ہزاروں کے بیچ
میں نے مسکرا کے کہا
تیری آنکھوں سے ہی شروع ہوا تھا “عشق”، ہزاروں کے بیچ…!!!

Best Love Shayari


وہ جو ہمارے لئے خاص ہوتے ہیں
جن کے لئے دل میں احساس ہوتے ہیں
چاہے وقت کتنا بھی دور کر دے انہیں
پر دور رہ کر بھی وہ دل کے پاس ہوتے ہیں……!!!


 

میرے دل کے نازک دھڑکنوں کو
تم نے دھڑکنا سکھا دیا
جب سے ملا ہے پیار تیرا
غم میں بھی مسکرانا سکھا دیا….!!!


طلب یہ کہ تم مل جاؤ
حسرت یہ کہ عمر بھر کے لئے……!!!


ہر سمندر کے دو کنارے ہوتے ہیں
کچھ لوگ جان سے بھی پیارے ہوتے ہیں
یہ ضروری نہیں کہ ہر کوئی پاس ہو
کیونکہ زندگی میں یادوں کے بھی سہارے ہوتے ہیں……!!

Best Love Shayari


تم دل سے ہمیں یوں پکارا نہ کرو
یوں تم ہمیں اشارہ نہ کرو
دور ہیں تم سے یہ مجبوری ہے ہماری
تم تنہائیوں میں یوں تڑپایا نہ کرو۔۔۔!!!


آپ کے آنے سے زندگی کتنی خوبصورت ہے
دل میں بسی ہے جو وہ آپ کی ہی صورت ہے
دور جانا نہیں ہم سے کبھی بھول کر بھی
ہمیں ہر قدم پر آپ کی ضرورت ہے…!!!


تمنا ہو اگر ملنے کی
تو ہاتھ رکھو دل پر
ہم دھڑکنوں میں مل جائیں گے……!!!


ہر چیز “حد” میں اچھی لگتی ہے
مگر تم ہو کہ “بے حد” اچھے لگتے ہو……!!!


تم زندگی میں آ تو گئے ہو مگر خیال رکھنا
ہم ‘جان’ تو دے دیتے ہیں، مگر ‘جانے’ نہیں دیتے…..!!!


ہم اپنی دل پسند پناہوں میں آ گئے
جب ہم سمٹ کے آپ کی باہوں میں آ گئے…..!!!


چلو سکّہ اُچھال کے کر لیتے ہیں فیصلہ آج
چت آئے تو تم میرے اور پٹ آئے تو ہم تیرے…..!!!


ایک شرط پر کھیلوں گا یہ پیار کی بازی
میں جیتوں تو تجھے پاؤں، اور ہاروں تو تیرا ہو جاؤ…!!!


چھپالوں گا تجھے اس طرح سے میری بازوں میں
ہوا بھی گزرنے کے لیے اجازت مانگے
ہو جاؤں تیرے عشق میں مدہوش اس طرح
کہ ہوش بھی واپس آنے کی اجازت مانگے…!!!


خود کو خود کی خبر نہ لگے
کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے
تمہیں دیکھا ہے اُس نظر سے
جس نظر سے تمہیں نظر نہ لگے…!!!


تلاش میری تھی اور بھٹک رہا تھا وہ
دل میرا تھا اور دھڑک رہا تھا وہ
محبت کا تعلق عجیب ہوتا ہے
پیاس میری تھی اورسسک رہا تھا وہ…!!!


میرا بس چلے تو تیری اداﺅں کو خرید لوں
اپنے جینے کے واسطے، تیری وفاﺅں کو خرید لوں
کر سکے جو ہر وقت دیدار تیرا
سب کچھ لوٹاکے وہ نگاہیں خرید لوں…!!!


ندی کو ساگر سے ملنے سے نہ روکو
بارش کی بوندوں کو زمین سے ملنے سے نہ روکو
زندہ رہنے کے لیے تمہیں دیکھنا ضروری ہے
مجھے تمہارا دیدار کرنے سے نہ روکو…!!!

Do not go away there are still lot more Best Love Shayari below just scroll down


غزل لکھی ہم نے ان کے ہونٹوں کو چوم کر
وہ ضد کرکے بولے… ‘پھر سے سناؤ’…!!!


Also Read Heart Break Shayari in Urdu

آنکھوں میں نہ ہم کو ڈھونڈو صنم
دل میں ہم بس جائیں گے
تمنا ہے اگر ملنے کی تو
بند آنکھوں میں بھی ہم نظر آئیں گے…!!!


دل میں ہے جو بات کسی بھی طرح کہہ ڈالو
زندگی ہی نہ بیت جائے کہیں بتانے میں…!!!


وہ بار بار پوچھتی ہے کہ کیا ہے محبت
اب کیا بتاؤں اسے
کہ اس کا پوچھنا اور میرا نہ بتا پانا ہی محبت ہے…!!!


آئے ہو جو آنکھوں میں کچھ دیر ٹھہر جاؤ
ایک عمر گزرتی ہے ایک خواب سجانے میں…!!!


خیال آیا تو تمہارا آیا
آ  نکھیں بند کی تو خواب تمہارا آیا
سوچا کہ یاد کرلوں خدا کو پل دو پل
پر لب کھلے تو نام تمہارا آیا…!!!


سب کچھ ملا سکون کی دولت نہ ملی
ایک تجھ کو بھول جانے کی محلت نہ ملی
کرنے کو بہت کام تھے اپنے لیے
مگر ہم کو تیرے خیال سے فرصت نہ ملی…!!!


گلاب کی خوشبو بھی پھیکی لگتی ہے
کون سی خوشبو مجھ میں بسا گئی ہو تم
زندگی ہے کیا تیری چاہت کے سوا
یہ کیسا خواب آنکھوں میں دکھا گئی ہو تم…!!!


لوگ پوچھتے ہیں کہ تم کیوں اپنی محبت کا اظہار نہیں کرتے
ہم نے کہا جو الفاظ میں بیان ہو جائے
صرف اتنا ہم کسی سے محبت نہیں کرتے…!!!


غم نہ کر زندگی بہت بڑی ہے
چاہت کی محفل تیرے لیے سجی ہے
بس ایک بار مسکرا کر تو دیکھ
تقدیر خود تجھ سے ملنے باہر کھڑی ہے…!!!


یوں نظریں وہ نیچے کیے چلے جا رہے ہیں
پاس عاشق کھڑے یوں پریشان ہوئے جا رہے ہیں
کوئی کہتا ہے ظالم اپنی نظر تو اٹھا
ہم تیرے رخ کا دیدار کرنے کو مرے جا رہے ہیں…!!!


 

Follow our facebook page 

2 thoughts on “50+ Best Love Shayari in urdu: A Heartfelt Expression of Ishq”

  1. Your blog is a true gem in the online world. This post was incredibly well-written and filled with positivity. I love how you always find a way to turn even the most challenging topics into an opportunity for growth and learning. Your optimism is truly inspiring, and I always leave your blog feeling better than when I arrived. Keep up the amazing work! Please check my post at https://mazkingin.com

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *